انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** مسجد نبوی میں داخل ہوتو محمد بن سیرین فرماتے ہیں کہ حضرات صحابہ کرام ؓ جب مسجد نبوی میں داخل ہوتے تو یہ کہتے: صَلَّی اللہُ وَمَلَائِکَتُہُ عَلٰی مُحَمَّدٍ السَّلَامُ عَلَیْکَ اَیُّھَا النَّبِیُّ وَرَحْمَۃُ اللہِ وَبَرَکَاتُہُ بِسْمِ اللہِ دَخَلْنَا وَبِسْمِ اللہِ خَرَجْنَا وَعَلی اللہِ تَوَکَّلْنَا (شرح شفاء:۲/۱۵۵) مزید یہاں وہی دعائیں ہیں جو عام مسجد میں داخل ہونے کی ہیں۔ (اضافہ)