انوار اسلام |
س کتاب ک |
وتر کی تیسری رکعت میں ضمِّ سورہ بھول گیا تو کیا سجدۂ سہو واجب ہوگا؟ وتر کی ہر رکعت میں فاتحہ کے بعد سورۃ ملانا واجب ہے، لہٰذاتیسری رکعت میں سہواً سورۃ چھوٹنے کی صورت میں سجدۂ سہو واجب ہے اور عمداً چھوڑدی ہو تو نماز کا اعادہ کرنا واجب ہے۔ (احسن الفتاویٰ:۴/۳۵، زکریا بکڈپو، دیوبند)