انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** حضرت محمد بن اوسعؒ (۱)جس نے دنیا میں زہد اختیار کیا وہ دین و دنیا کا مالک ہوگیا ۔ (۲)جو شخص بھی اپنے دل سے اللہ تعالیٰ کی طرف متوجہ ہوتا ہے تو اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کے قلوب کو اس کی طرف متوجہ فرمادیتے ہیں ۔