انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** (۱۸)جمع الفوائد من جامع الاصول ومجمع الزوائد للامام محمد بن محمدبن سلیمان الرودانی المغربی (۱۰۹۴ھ) دوضخیم جلدوں میں ہے، مطبع خیریہ میرٹھ نے سنہ ۱۳۴۵ھ میں اسے شائع کیا؛ پھرمصر میں بھی طبع ہوئی ہے۔