انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
کیا ایک وضو سے کئی عبادات پڑهی جاسكتی ہیں؟ وضو خواہ کسی مقصد کے لیے کیا ہواس سے نماز جائز ہے اور نہ صرف نماز؛ بلکہ اس وضو سے وہ تمام عبادات جائز ہیں جن کے لیے طہارت شرط ہے۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۳۱، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)