انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** عدّت عدت کی تفصیل warning: preg_match() [function.preg-match]: Compilation failed: regular expression is too large at offset 34224 in E:\wamp\www\Anwar-e-Islam\ast-anwar\includes\path.inc on line 251. عدت کی لغوی و اصطلاحی تعریف عدت کےلغوی معنی :شمار کرنے کے ہیں ۔ فقہ کی اصطلاح میں عدت: اس مدت کو کہتے ہیں جس میں نکاح صحیح کے ختم ہونے، نکاح فاسد کے بعد قاضی کی طرف سے علاحدگی کے فیصلہ یا باہمی فیصلہ کے تحت ایک دوسرے کے ساتھ ترک تعلق یا شبہ کی بنا پر وطی کے بعد اپنے آپ کو خاص مدت تک روکے رکھے۔ حوالہ وَعِدَّةُ الْمَرْأَةِ قِيلَ أَيَّامُ أَقْرَائِهَا مَأْخُوذٌ مِنْ الْعَدِّ وَالْحِسَابِ (المصباح المنير۶۴/۶)معنى العدة: العِدَّة بكسر العين جمع عِدَد، وهي لغة: الإحصاء (الفقه الاسلامي وادلته المبحث الأول ـ تعريف العدة۵۸۹/۹) بند