انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** دعاء رحمت کی کنجی ہے حضرت ابن عباسؓ سے مروی ہے کہ آپ ﷺ نے فرمایا: دعاء رحمت کی کنجی ہے،وضوء نماز کی کنجی ہے اورنماز جنت کی کنجی ہے۔ (کنز العمال:۲/۳۹)