انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** (۱)ترجمہ مشکوٰۃ حضرت شیخ عبدالحق محدث دہلویؒ (۱۰۵۲ھ) نے مشکوٰۃ کا ترجمہ "اشعۃ اللمعات" کے نام سے چارضخیم جلدوں میں تحریر فرمایا، ساتھ ساتھ تشریحی نوٹ بھی لکھے، ہندوستان اور افغانستان میں اس کے ذریعہ حدیث کی بڑی خدمت ہوئی، حضرت شیخ عبدالحقؒ سندھ کے مشہور بزرگ شیخ عبدالوہاب متقی کے شاگرد تھے اور وہ شیخ علاؤ الدین علی المتقی (۹۷۱ھ)مؤلف "کنزالعمال" کے شاگرد تھے۔