انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** دفع مرض حضرت ایوب علیہ السلام کی دعاء ہے بیماری سے صحت کے لئے کی تھی أَنِّي مَسَّنِيَ الضُّرُّ وَأَنْتَ أَرْحَمُ الرَّاحِمِينَ ترجمہ:بیشک ہمیں تکلیف پہنچی ہے آپ تمام رحم کرنے والوں میں زیادہ رحم کرنے والے ہیں۔ فائدہ:ہر قسم کے مہلک وغیر مہلک امراض سے چھٹکارا پانے کے لئے اس کا ورد رکھے۔