انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** (۶)محدث العصر حضرت مولانا محمدیوسف بنوریؒ آپ نے حجیتِ حدیث کوایمانیات میں شمار کیا ہے اور اس کے منکر کودائرۂ اسلام سے باہر بتلایا ہے، آپ نے اس پرعلماء کی تصدیقات حاصل کی ہیں، یہ فاضلانہ مقالہ تاریخی حیثیت کا حامل ہے۔