انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
سورۂ حج کا آخری سجدہ اور اس کا کیا حکم ہے؟ سورۂ حج کا آخری سجدہ امام شافعی کے پاس واجب ہے، اور حنفیہ کے نزدیک واجب نہیں ہے اور حالتِ اقتداء میں حنفی مقتدی شافعی امام کے پیچھے یہ سجدہ ادا کریں اور جب امام حنفی اور مقتدی شفاعی ہو تو امام سجدہ نہ کرے۔ (فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۴/۴۲۳، مکتبہ دارالعلوم دیوبند)