انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
غیر مجوِّد کی امامت کا کیا حکم ہے؟ تجوید کے ساتھ نماز نہ پڑھانے والے اور ڈاڑھی کتروانے والے کو امام بنانا مکروہ ہے، لیکن نماز اس کے پیچھے بھی ہوجائےگی، جب تک اس سے کوئی چیز مفسدِ صلوٰۃ صادر نہ ہو۔ (فتاویٰ محمودیہ:۶/۳۶۶،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند۔ فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۳/۱۲۴، مکتبہ دارالعلوم دیوبند، یوپی)