انوار اسلام |
س کتاب ک |
کیا فجر کی قضاء ظہر سے قبل پڑھنا ضروری ہے؟ جس کے ذمہ پانچ سے زیادہ قضاء نمازیں نہ ہوں، یہ شخص صاحبِ ترتیب کہلاتا ہے،اس کے لئے حکم یہ ہے کہ پہلے قضاء نماز پڑھے اس کے بعد وقتی نماز پڑھے،حتیٰ کہ اگر ظہر کی جماعت ہو رہی ہو اور اس کے ذمہ فجر کی نماز باقی ہو تو پہلے فجر کی نماز پڑھے خواہ ظہر کی جماعت فوت ہوجائےاور اگر صاحبِ ترتیب نہ ہو تو قضاء نماز وقتیہ نماز سے پہلے بھی پڑھ سکتا ہے اور بعد میں بھی۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۳۶۱، کتب خانہ نعیمیہ دیوبند)