انوار اسلام |
س کتاب ک |
خطبہ جمعہ منبر کے کس زینہ سے ہو خطبہ منبر کے تیسرے زینے سے پڑھنا منقول ہے، پہلے اور دوسرے زینے سے پڑھنا بھی ممنوع نہیں۔ (فتاویٰ محمودیہ:۸/۱۹۹،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند۔ فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۵/۱۱۶، مکتبہ دارالعلوم دیوبند، یوپی)