انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** حضرت یونس بن عبیدؒ (۱)آدمی کا تقویٰ و پرہیزگاری ا س کے کلام کے وقت پہچانی جاتی ہے۔ (۲)ہر نیکی میں کسی دوسری شئی کا شائبہ ہوسکتا ہے مگر زبان کی حفاظت ایسی نیکی ہے کہ اس میں کسی چیز کی آمیزش نہیں ہوسکتی۔ (۳)اگر بندے کی دو خصلتیں درست ہوجائیں تو بقیہ خصلتیں خود بخود درست ہوجائیں گی ایک تو نماز دوسری زبان ۔ (۴)جس کی زبان درست ہوجائےگی اس سارے اعمال درست ہوجائیں گے ۔