انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** حضرت مولانا طاہر معروفیؒ (۱)وہی طریقہ اختیار کرو جو ’’ما انا علیہ و اصحابی ‘‘ کا ہے اور اسی میں نجات ہے ۔ (۲)عقائد درست رکھو اور کوئی نئی چیز دین سمجھ کر اختیار نہ کرو کیونکہ وہ عند اللہ مردود ہے ۔ (۳)جتنی فاسد رسمیں رائج ہوگئی ہیں ان سب کو چھوڑ دینے ہی میں عافیت ہے ۔