انوار اسلام |
س کتاب ک |
تیمارداری کی وجہ سے ترکِ جماعت جائز ہے یا نہیں؟ اگر مریض کے پاس رہنا ضروری ہو اور کوئی دوسرا تیماردار نہ ہو تو ترکِ جماعت کی گنجائش ہے، ا س کی بھی اجازت ہے کہ ظہر آخرِ وقت میں پڑھے اور عصر اول وقت میں، مغرب آخرِ وقت میں پڑھے اور عشاء اولِ وقت میں، لیکن ہر نماز اس کے ہی وقت میں پڑھے، نہ فوت کرکے قضاء کرے ، نہ وقت شروع ہونے سے پہلے پڑھے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۶/۴۲۷،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)