انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
بعد فجر و عصر تسبیحات اور دعاء میں ترتیب کیا ہے؟ فجر اور عصر کے فرض کے بعد دعاء مانگنے سے قبل تکبیر، تحمید اور تسبیح وغیرہ ایک سو مرتبہ پڑھنا مستحب ہے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۵/۶۶۵،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)