انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
صلوٰۃ التسبیح کی کیا فضیلت ہے؟ حضور اکرم ﷺ نے یہ نماز اپنے محترم چچا حضرت عباس رضی اللہ عنہ کو سکھائی اور فرمایا کہ آپ اس کو پڑھو گے تو اللہ تعالیٰ آپ کے اگلے، پچھلے، نئے پرانے، دانستہ و نادانستہ ، چھوٹے بڑے، خفیہ و علانیہ سب گناہ معاف فرمادے گا، اس فضیلت کی پیش نظر عمر بھر میں کم از کم ایک مرتبہ تو یہ نماز پڑھنا چاہئے۔ (فتاویٰ رحیمیہ:۵/۲۱۴، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی)