انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
پاک تر کپڑا ناپاک خشک کپڑے پرگرگیا تو وہ پاک ہے یاناپاک؟ پاک صاف بھیگا ہوا کپڑا اگرایسا نہیں کہ نچوڑنے سے قطرات ٹپکتے ہوں توناپاک سوکھے ہوئے کپڑے پراس کے گرنے سے ناپاک نہیں ہوگا۔ (فتاویٰ محمودیہ:۵/۲۵۹،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)