انوار اسلام |
س کتاب ک |
امام کے ساتھ رکوع میں ملتے وقت تکبیر تحریمہ کے بعد ہاتھ باندھے یا ویسے ہی رکوع میں چلا جائے؟ تکبیر تحریمہ کہہ کر ہاتھ باندھنا مسنون ہے، اگر ہاتھ نہ باندھے اور ویسے ہی رکوع یا سجدہ میں چلا گیا تو نماز صحیح ہے۔ (فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۳/۳۹۹، مکتبہ دارالعلوم دیوبند، یوپی)