انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** اٰمَنَ الرَّسُوْلُ حضرت ابو مسعود انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:جو شخص سورۂ بقرہ کی آخری دو آیتیں کسی رات پڑھ لے تو یہ دونوں آیتیں اس کے لیے کافی ہوجایں گی۔ (ترمذی،حدیث نمبر: ۲۸۸۱)