انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** حضرت ابن وہبؒ (۱)میں نے امام مالک سے راسخ فی العلم کے متعلق سوال کیا کہ وہ کون ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ وہ عالم باعمل ہے ، علم سے بڑھ کر معزز کوئی چیز نہیں ، علماء بادشاہوں پر بھی حکمرانی کرتے ہیں ۔