انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** ہاتھ پکڑ کر جنت میں حضرت منیدرؓ ایک افریقی صحابی ہیں یہ فرماتے ہین کہ میں نے رسول اللہ ﷺ سے سنا کہ جو شخص صبح کو یہ دعاء پڑھے، میں اس کا ذمہ دار ہوں کہ اس کا ہاتھ پکڑ کر جنت میں داخل کروں گا۔ (مجمع الزوائد:۲/۱۱۶،طبرانی بسند حسن) رَضِیْتُ بِاللّٰہِ رَبّا وَبِالْاِسْلَام دِیْنًا وَبِمُحَمَّدٍنَبِیَّا ترجمہ: ہم خوش ہیں اللہ کو رب مان کر، اسلام کو دین مان کر، محمد ﷺ کو نبی مان کر۔