انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** حضرت علیؓ کی شہادت اس کے بعد ۴۰ھ میں حضرت علیؓ پر قاتلانہ حملہ ہوا زخم بہت کاری تھا، جب حالت زیادہ نازک ہوئی تو حضرت حسنؓ وحسینؓ کو بلاکر مفید نصیحتیں کیں اورمحمد بن حنفیہ کے ساتھ حسن سلوک کی تاکید کرکے مرتبہ شہادت پر ممتاز ہوگئے۔