انوار اسلام |
س کتاب ک |
قیام میں التحیات و تسبیح اور رکوع و سجدہ میں قراءت کرنے سے کیا سجدۂ سہو لازم ہوگا؟ قیام میں قراءت کے بجائے التحیات پڑھنے سے سجدۂ سہو واجب ہوگا دعاء یا تسبیح پڑھنے سے نہیں ہوگا، رکوع میں تسبیح کے بجائے قراءت نہیں کی جاتی لیکن اس سے سجدۂ سہو واجب نہیں ہوتا۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۳۶۷، کتب خانہ نعیمیہ دیوبند۔ فتاویٰ محمودیہ:۷/۴۱۰،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)