انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** قرآن مجید بھول جانے والے کا حشر وَمَا مِنْ رَجُلٍ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ ثُمَّ نَسِيَهُ إِلَّا لَقِيَ اللَّهَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ أَجْذَمُ (مسند احمد،حدیث عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ ،حدیث نمبر:۲۱۶۹۶) حضرت عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ روایت فرماتے ہیں کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایاجس شخص نے قرآن شریف پڑھااور پھر اسے(غفلت اور سستی کی وجہ سے)بھلادیا وہ اللہ سے اس حال میں ملاقات کرے گا کہ اجذم(کوڑھی) ہوگا۔