انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** جسم میں درد وغیرہ ہو تو حضرت عثمان بن ابی العاص ؓ سے مروی ہے کہ آپ ﷺ سے انہوں نے جسم میں کسی دردو تکلیف کی شکایت کی،تو آپ ﷺ نے فرمایا کہ جسم کے جس حصہ میں درد ہو وہاں ہاتھ رکھوا اوریہ پڑھو بسم اللہ ۳ مرتبہ، اورسات مرتبہ یہ اعوذ بعزۃ اللہ وقدرتہ من شر مااجدواحاذر ترجمہ: قدرت وعزت خداوندی کے واسطے سے اس برائی سے پناہ مانگتا ہو،جس کی تکلیف اورجس سے ڈر محسوس کرتا ہوں۔ (مسلم:۲/۲۲۴،اذکار:۱۱۴)