انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
مغرب کے نوافل چھوڑنا کیسا ہے؟ نفل کے معنی ہی یہ ہیں کہ اس کے پڑھنے کا ثواب ہے، چھوڑنے کا کوئی گناہ نہیں۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۳/۷۶، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)