انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** (۱۳)بلوغ المرام للحافظ ابن حجرالعسقلانی (۸۵۲ھ) فقہ شافعی کی تائید میں احادیث احکام اس میں جمع کی گئی ہیں، بلوغ المرام کی آگے کئی شرحیں لکھیں گئی ہیں، جن میں "سبل السلام" سب سے زیادہ مشہور ہے، حنفیہ کی آثار السنن اسی انداز پر فقہ حنفی کی تائید میں مرتب کی گئی ہے۔