انوار اسلام |
س کتاب ک |
شادی شدہ شخص ایک سال تک گھر نہ جائے تو اس کی امامت صحیح ہے یا نہیں؟ شادی شدہ مرد اپنی عورت کی اجازت اور رضامندی کے بغیر چار ماہ سے زیادہ مدت دور نہ رہے، امام کی بیوی نے اجازت دی ہوگی اور ملازمت کی وجہ سے دور رہنے پر رضامند ہوگی، لہٰذا ان کے پیچھے نماز صحیح ہونے میں شبہ نہ کرنا چاہئے۔ (فتاویٰ رحیمیہ:۴/۱۸۰، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی)