انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** حضرت ابوبردہؓ نام ونسب عامرنام،ابوبردہ کنیت ،یہ بھی حضرت ابوموسیٰ اشعریؓ کے بھائی تھے۔ اسلام بھائی کے ساتھ اسلام لائے اوران ہی کے ساتھ حبشہ گئے پھر وہاں سے حضرت جعفر کے ساتھ مدینہ آئے۔ (اسدالغابہ:۵/۱۹۷) مدینہ آنے کے بعد کے حالات کا کچھ پتہ نہیں چلتا۔