انوار اسلام |
س کتاب ک |
اذان جمعہ کے بعد مسافر کے لیے خرید وفروخت درست ہے؟ جمعہ کی اذان کے بعد مساف رکے لیے خریدوفروخت یاہوٹل میں کھانا، کھانا یاچائے پینا فی نفسہٖ جائز ہے؛ مگرمظنۂ تہمت سے بچنے کے لیے احتراز واجب ہے، کسی کوکیا معلوم کہ یہ مسافر ہے۔ (احسن الفتاویٰ:۴/۱۱۷، زکریا بکڈپو، دیوبند)