انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** آق قونلی خاندان آق قونلی ترکمانوں نے بھی دیارِبکر کے نواح میں اپنی ریاست سنہ۷۸۰ھ میں قائم کرلی تھی؛ انھوں نے سنہ۷۸۴ھ میں قراقونلی ترکمانوں کوآذربائیجان سے بالکل بے دخل کرکے اپنی حکومت تمام آذربائیجان ودیارِبکر پرقائم کرلی تھی؛ مگرسنہ۹۰۷ھ میں شاہ اسماعیل صفوی نے ان کی سلطنت کومٹا کرتمام ممالک پرقبضہ کرلیا۔