انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** فن اخلاق میں امام غزالیؒ (۵۰۵ھ) کی کتاب احیاء علوم الدین میں ہزاروں روایات ہیں، سندیاحوالہ امام غزالی ذکر نہیں فرماتے، حافظ زین الدین العراقی (۸۰۶ھ) نے اس کتاب پر تحقیقی کام کیا ہے اور ان روایات کی تخریج کی ہے، اس کا نام "المغنی من الاسفار فی تخریج مافی الاحیاء من الاخبار" ہے، احیاء العلوم کے حاشیہ پر چھپ چکی ہے۔