انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
مسلمانوں کے لیے غیرمسلموں کے تہواروں کا سامان اور سادھوؤں کے لباس کا کاروبار کرنا غیرمسلموں کے تہواروں کا سامان اور ان کی پوجا وغیرہ جوکہ مخصوص اور سادھوں کا شعار ہے، ان ساری چیزوں کی تجارت جائز ہے؛ تاہم ایسی تجارت سے احتیاط واجتناب بہتر ہے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۱۶/۱۳۷)