انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** طاعون وہیضہ وغیرہ کی بلاؤں سے حفاظت ابن خطیب نے بیان کیا کہ نبی پاک ﷺ پر درود پاک کی کثرت طاعون سے محفوظ رکھتی ہے اوراسے دور کرتی ہے۔ اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ صَلوٰۃ تَعْصِمُنَا بِھَا مِنَ الْاَھْوَالِ وَالْآفَاتِ وَتُطَھِّرْنَا مِنْ جَمِیْعِ السَّیِّئَاتْ (القول البدیع:۲۱۱)