انوار اسلام |
س کتاب ک |
لحد گرجانے کی وجہ سے دوبارہ قبر بنانے کا حکم؟ لحد گرجانے کی وجہ سے دوبارہ قبر بنانے میں یہ تفصیل ہے کہ اگرقبر پرمٹی نہیں ڈالی گئی تھی تب تومردے کونکال کردوبارہ قبر بنانے کی اجازت ہے اور اگرمٹی ڈال دی گئی تھی تومردے کومنتقل نہ کیا جائے؛ بلکہ اس کووہیں باقی رکھتے ہوئے لحد کی مرمت کردی جائے اور مرمت کے لئے قبر کوکچھ کھودنا پڑے تواس کی اجازت ہے، لما فی تنقیح الحامدیہ۔ (فتاویٰ عثمانی:۱/۶۱۶، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند، یوپی)