انوار اسلام |
س کتاب ک |
درود شریف کی کثرت کے کیا فوائد ہیں؟ اپنی صحت، قوت اور فرصت کا لحاظ کرتے ہوئے جتنا زیادہ درود شریف پڑھیں موجب سعادت و برکت ہے۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۲۸۳، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)