انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
جماعت سے فوت شدہ تراویح وتر کے بعد ادا کی جائے یا پہلے؟ اگر کوئی تراویح میں دیر سے پہنچے تو پہلے عشاء کی نماز پڑھ کر امام کے ساتھ تراویح میں شامل ہوجائے اور ایسے وقت میں جو تراویح رہ جائے گی اس کو وتر جماعت کے ساتھ ادا کرنے کے بعد پڑھ لینا چاہئے۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۳/۶۶، کتب خانہ نعیمیہ دیوبند۔فتاویٰ محمودیہ:۷/۲۸۵،مکتبہ شیخ الاسلام،دیوبند۔فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۴/۲۵۲، مکتبہ دارالعلوم دیوبند۔ کتاب الفتاویٰ:۲/۴۰۳،کتب خانہ نعیمیہ دیوبند)