انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
کیا امام کو عورتوں کے امامت کی نیت کرنا بھی ضروری ہے؟ ایک عورت جماعت میں شریک ہوکر نماز پڑھے اور اگر مرد کے برابر نہ کھڑی ہو تو امام کو اس کی امامت کی نیت کرنا ضروری نہیں ہے۔ (فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۲/۱۴۹، مکتبہ دارالعلوم دیوبند، یوپی)