انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** رؤیت کعبہ کے وقت حضرت ابو امامہؓ سےمروی ہے کہ آپ ﷺ نے فرمایا:چار موقعوں پر دعاء قبول ہوتی ہے، (ان میں سے ایک) کعبہ کے دیکھنے کے وقت ہے۔ (طبرانی،کنز:۲،بیہقی فی المعرفۃ ،حاشیہ اذکار:۳۳)