انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
جمعہ کے خطبہ کے وقت پاؤں پرپاؤں رکھ کربیٹھنا کیسا ہے مسجد میں خطبہ کے وقت یادوسری نماز کے وقت گھٹنے پرپاؤں رکھ کربیٹھنا اس طرح کی نشست میں تکبر اور گھمنڈ نہ ہو محض ضرورۃ ہو توجائز ہے (قاضی خان) مگر اس کی عادت بنانا بالخصوص مسجد میں اور وہ بھی خطبہ کے وقت اس کی عادت مناسب نہیں، مسجد میں بعجز وخشوع بیٹھنا چاہئے۔ (فتاویٰ رحیمیہ:۶/۱۳۲، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی)