انوار اسلام |
س کتاب ک |
سوتی موزہ پرمسح درست ہے یا نہیں؟ سوتی موزے جوپوری دنیا میں اس وقت مروج ہورہے ہیں اس پرمسح درست نہیں؛ البتہ وہ ایسے موٹے اور گاڑھے ہوں کہ ایک فرسخ (تین میل) اُن کوپہن کربغیر جوتے کے چل سکے اور پنڈلی پرقائم رہے۔ (فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۱/۲۶۷)