انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
تہجد کی کتنی رکعتیں ہیں؟ عام طور پر حضرت نبی کریم ﷺ کی عادت مبارکہ آٹھ رکعات تہجد کی تھیں، مگر یہ تحدید فرض نماز کی طرح نہیں کہ کمی بیشی جائز نہ ہو، حسبِ سہولت رکعات میں کمی بیشی کرکے نماز ادا کرسکتے ہیں۔ (فتاویٰ محمودیہ:۷/۲۳۳،مکتبہ شیخ الاسلام،دیوبند۔ امداد الفتاویٰ، جدید مبوب:۱/۴۶۷، زکریا بکڈپو، دیوبند۔ فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۴/۳۰۲، مکتبہ دارالعلوم دیوبند)