انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
نمازِ عید میں دوسری رکعت کے رکوع تکبیر کا کیا حکم ہے؟ نماز عید میں دوسری رکعت کے رکوع کی تکبیر واجب ہے۔ (احسن الفتاویٰ:۴/۱۱۴، زکریا بکڈپو، دیوبند)