انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
صلوٰۃ التسبیح کا وقت کونسا ہے؟ اس نماز کا کوئی وقت متعین نہیں ہے، اوقاتِ مکروہہ کے علاوہ باقی دن رات کے تمام اوقات میں پڑھنا جائز ہے، البتہ زوال کے بعد پڑھنا زیادہ بہتر ہے، پھر دن میں کسی وقت پھر رات میں۔ (فتاویٰ رحیمیہ:۵/۲۱۵، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی۔آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۳/۷۸، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند۔کتاب الفتاویٰ:۲/۳۶۷،کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)