انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
پائپ کے ذریعہ اندرون جسم دوا پہنچانے سے وضو ٹوٹتا ہے یا نہیں؟ اگرکوئی بواسیر کا مریض ہو یا اور دوسرا مرض ہو اور پائپ کے ذریعہ جسم کے اندرونی حصہ میں دوا پہنچائی جائے تواس سے وضو ٹوٹ جائے گا۔ (جدید فقہی مسائل:۱/۹۳)