انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
دور اور نزدیک دفن کرنے میں کیا فرق ہے ؟ اپنے رشتہ داروں کی قبروں کے قریب دفن کرنے اور دور کسی اجنبی قبرستان میں دفن کرنے میں یہ فرق پڑتا ہے کہ رشتہ داروں سے جواُنس ہوتا ہےوہ بلاکسی وجہ کے غیروں سے نہیں ہوتا۔ (فتاویٰ محمودیہ:۹/۸۸،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)