انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** طریف کی سرکردگی میں ساحل اندلس پر پہلا اسلامی دستہ ادھر جولین ک ہمراہ اپنے ایک سردار طریف یاطارف کو پانچ سو آدمیوں کے ساتھ بھیج کر مامور کیا کہ جولین کے جہازوں میں سوار ہوکر ساحل اندل سپر اتریں اور وہاں کے حالات سے خود واقفیت حاصل کرکے واپس آئیں؛چنانچہ طریف اپنے مراہیوں کے ساتھ ۹۲ھ میں اندلس کے ساحل پر یعنی اندلس کی جنوبی راس کے مشرقی کنارے بندرگاہ جزیرہ پر اترا اور معمولی لوٹ مار کے بعد سالماً وغانماً واپس آیا تھوڑے ہی دن میں خلیفہ کے دربار سے اجازت آگئی جس میں کمال حزم واحتیاط کے ملحوظ رکھنے کی تاکید تھی۔